مرچ سفید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سفید مرچ، یہ کالی مرچ کی طرح گول ہوتی ہے اور رنگ سفید ہوتا ہے، اس کو دکنی مرچ بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سفید مرچ، یہ کالی مرچ کی طرح گول ہوتی ہے اور رنگ سفید ہوتا ہے، اس کو دکنی مرچ بھی کہتے ہیں۔